Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

عیدالاضحیٰ کی 5 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا، عوام جمعہ 8 سے 12 جون تک عید کی چھٹیاں منائیں گے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا آغاز 8 جون بروز جمعہ سے 12جون بروز منگل تک ہوگا۔

عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری کیا گیا ہے، عید کی چھٹیاں عید سے دو روز قبل شروع ہوکر تیسرے روز تک ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button