Breaking NewsNationalتازہ ترین
الیکشن ڈیوٹی کےلئے اساتذہ کی ٹریننگ 29 اور30 جون کو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ اور سینئر پریذائیڈنگ آفیسر کی ٹریننگ کےلئے شیڈول جاری کردیا، اور مراسلہ محکمہ سکولز کو ارسال کردیا ۔
جس میں کیاگیا ہے کہ پی پی 2017 میں ضمنی انتخابات 17جولائی کو ہورہے ہیں، اس لئے اساتذہ کی ٹریننگ کی جائے گی، جو 29 اور 30 جون کو ہوگی ۔
اس ڈیوٹی کےلئے ان کو احکامات جاری کئے جائیں ۔


















