Breaking NewsEducationتازہ ترین
الیکشن ٹریننگ کی نگرانی کی ذمےداری ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کے سپرد
بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 2024 کے قومی انتخابات میں بطور پریذائیڈنگ آفیسرز/اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز کی ایک فہرست جاری کرتے ہوئے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر/ڈائریکٹر تعلیمات کو ہدایت کی ہےکہ 13جنوری سے 28جنوری 2024تک جاری رہنے والی دو روزہ الیکشن ٹریننگ کو ہر لحاظ سے کامیاب کروانا ان کی ذمہ داری ہوگی۔