Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی ملتان : داخلوں کے لئے تاریخ میں توسیع

ایمرسن یونیورسٹی میں نئے سیشن میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ۔

بتایا گیا ہےکہ ایمرسن یونیورسٹی میں نئے سیشن میں داخلوں کےلئے فارم جمع کروانے کی گزشتہ روز آخری تاریخ تھی، امیدواروں کی طرف سے توسیع کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے اب یہ مدت بڑھا کر 5ستمبر کردی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button