Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

سیلاب کی تباہ کاریوں اور ملک میں ایمرجنسی کی صورت حال کے پیش نظر ، وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کی سربراہی میں داخلہ کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا ۔

جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بی ایس ، بی بی اے، ایم فل مارننگ، ایوننگ اور ویکنڈ پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں 12 ستمبر 2022 تک کی توسیع کی جاتی ہے۔

جس کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں داخلوں کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2022 ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button