Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمرسن یونیورسٹی : چار مضامین میں مزید داخلے کرنے کا فیصلہ
ایمرسن یونیورسٹی ملتان نے چار پروگرامز میں مزید داخلے کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
ان پروگرام میں بی ایس پروگرام برائے انوائرمنٹل سائنس، باٹنی، زولوجی اور مائکرو بیالوجی شامل ہیں۔
حکام کاکہنا ہےکہ طلبا کی طرف سے شدید دباو کی وجہ سے دوبارہ داخلے شروع کئے جارہے ہیں، یہ محدود نشستوں پر داخلے ہوں گے، جو پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر کئے جائیں گے ۔