Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمرسن یونیورسٹی : ڈاکٹر ظفر محمود ریٹائر ہوگئے
ایمرسن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے چیئرمین پروفیسر ظفر محمودباور آفس سپریٹنڈنٹ ریٹائر ہوگئے۔
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پروفیسر ڈاکٹر نوید احمد چوہدری وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان نے پروفیسر ظفر محمود ، چیئرمین فزکس ڈیپارٹمنٹ اور فیاض ناصر آفس سپرنٹنڈنٹ کو ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر شیلڈز پیش کیں، اور تعلیم کی ترقی کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا ۔



















