Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : ایمپلائز فرینڈز گروپ کا اجلاس
ایمپلائز فرینڈز گروپ کا اجلاس انجئینرنگ ڈپارٹمنٹ میں زیر صدارت ملک شاہد ریاض موتھا اور قاسم خان سنجرانی کے منعقد ہوا ۔
جس میں ملازمین کے مسائل سر فہرست ملازمین کے بچوں کی فیس کا معاملات کے بارے میں اور آنے والے الیکشن کے لئے لائحہ عمل بنایا گیا۔
جس میں ملازمین نے بھر پور شرکت کی۔


















