Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ : پولیس کے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات ، گورے بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

ملتان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔

برطانوی سیاحوں کی ملتان میں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات پر خوشی کا اظہار ، ویڈیو وائرل

ملتان شہر جیسی سیکیورٹی کسی اور شہر میں نہیں ملی ، : پولیس اہلکاروں کا رویہ بہت بہترین اور دوستانہ ہے۔ برطانوی سیاح

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button