Breaking NewsSportsتازہ ترین
پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی بیٹنگ مستحکم؛ چائے کے وقفے تک 8 وکٹوں پر 244 رنز بنالئے
پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کے پہلے سیشن کے اولین اوورز میں بلے بازوں کے راج کے بعد سپنرز نے حکومت کرتے ھوئے آدھی آنگلش ٹیم کو پویلین واپس بھیج دیا ۔
56 کے اوپننگ سٹینڈ کے بعد لگانے کے وقفے تک 110 پر 5 کھلاڑی آؤٹ تھے۔
کھانے کے وقفےکے دوسرے سیشن میں کپتان بین سٹوکس 18 کے انفرادی سکور پر آوٹ ہوئے اور ان کے ساتھ ہی گیس اٹکنسن بھی پویلین چلے آئے۔
وکٹ کیپر بیٹسمین جیمی سمتھ وکٹوں کے پیچ کیچ آؤٹ ہوئے ، انہوں نے 91 رنز کی اننگ کھیلی ۔
جیک لیچ بنا کوئی رن بنائے جبکہ ریحان احمد 1 رن کے ساتھ کریز پر موجود ہیں ۔
جیمی سمتھ 91بین سٹوکس 52، گس اٹکنسن 39 رنز بنا کر نمایاں سکورر رہے ۔
اسطرح چائے کے وقفے تک انگلینڈ کی 8 وکٹیں گر چکی ہیں، ساجد خان 4، نعمان علی 3 جبکہ زاہد محمود نے 1 وکٹ حاصل کی۔