Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کی بندش سے داخلوں کا شیڈول متاثر، ہدف حاصل کرنا مشکل ہوگیا

تعلیمی اداروں کے لیے نرسری سے پہلی جماعت تک داخلوں کا معمول کا شیڈول اس بار بری طرح متاثر ہوا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے داخلوں پر عائد پابندی کے باعث وہ پراسیس جو عام طور پر مارچ کے مہینے میں پایہ تکمیل کو پہنچتا تھا، عملاً رک گیا ہے اب اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس تعطل کے باعث مجموعی داخلوں کی شرح میں کس حد تک کمی واقع ہو سکتی ہے، جس سے تعلیمی اداروں کے لیے مقررہ داخلوں کا ہدف حاصل کرنا انتہائی مشکل ہو جائے گا۔

یہ صورتحال والدین اور اسکول انتظامیہ دونوں کے لیے تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button