Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو کا انعقاد

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر آفتاب خاکوانی کے زیر نگرانی مختلف شعبہ جات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو منعقد ہوئے۔
واضح رہے کہ ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں اس وقت مختلف شعبوں میں بی ایس ،ایم فل اور پی ایچ ڈی کی کلاسز جاری ہیں اور ایمرسن یونیورسٹی ملتان دور حاضر کے تعلیمی تقاضوں کو نبھاتے ہوئے طلباء کو جدید تعلیم آراستہ کر رہی ہے۔




















