Breaking NewsEducationتازہ ترین
کشمیر ڈے پر سکولوں میں مضمون نویسی کے مقابلے کرانے کافیصلہ

ملتان کے سکولوں میں کشمیر ڈے پر مضمون نویسی کے مقابلے کرانے کافیصلہ ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلہ میں کہا گیاہے کہ تمام سی ای او ز اس بات کو یقینی بنائیں کے کشمیر ڈے پر ایونٹ کے لحاظ سے مقابلہ مضمون نویسی منعقد کرایا جائے اور اس دن کو منانے کا جامع پلان بھی تیار کیا جائے ۔



















