Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تمام ای ایس ٹی کو سینارٹی لسٹیں چیک کرنے کی ہدایت کردی گئی

ڈی ای او سکینڈری کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سکولوں کے سربراہ اپنے ای ایس ٹی کو ہدایت کریں کہ جو عارضی سینارٹی لسٹیں جاری کی گئیں تھیں، ان کو چیک کریں۔

ڈی ای او آفس میں آویزاں ان فہرستوں میں اپنے نام کے سامنے دستخط کریں، تاکہ ترقی کےلئے سینارٹی لسٹ فائنل کی جاسکے ، عدم تعاون کی صورت میں ٹیچر خود ذمے دار ہوگا۔

تحصیل شجاع آباد میں 28فروری اور جلالپور میں یکم مارچ کو اساتذہ دفتر کا وزٹ کرکے اپنی سینارٹی کو فائنل کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button