ملک کے موجودہ حالات پر اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت کا فیصلہ کرلیا

ملک کے موجودہ حالات پر اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبرمیں عام انتخابات کے انعقاد پر جلد مشاورت ہو گی۔
رپورٹس کے مطابق ملک میں جاری سیاسی اورم عاشی بحران کے پیش نظر عام انتخابات کی راہ ہموار ہونے لگی۔
ملک کے موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت کا فیصلہ کیا ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو بٹھانے کی کوشش کی جائے گی۔ذ
ذرائعنے کہا ہے کہ اکتوبر میں عام انتخابات کے انعقاد اور تاریخ کے اعلان پر جلد مشاورت ہو گی۔ذ
ذرائع کے مطابق گرتی معیشت کو کیسے اٹھایا جائے، الیکشن کب کرانے ہیں، اس پر بات ہوگی۔ذ
ذرائعکا کہنا تھا کہ معیشت گر رہی ہے، موجودہ حالات ایسے ہیں کہ بات چیت کریں اور الیکشنکی تاریخ کا تعین کیا جائے۔
ذذرائعنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے ہی ممذاکرات پر آمادگی کا عندیہ دے چکی ہے ا، اوراپوزیشن فوری انتخابات کی تاریخ کا اعلان چاہتی ہے۔
ن لیگ کے مر کزی رہنما بھی بحران کے خاتمے کا حل انتخابات کو سمجھتے ہیں، پنجاب کے ضمنی نتائج نے عام انتخابات کے لئے راہ ہموار کرنے میں کرادار ادا کیا۔


















