Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے شعبہ شماریات کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی انتقال کرگئے
شعبہ شماریات کے سابق چیئرمین ،شعبہ جینڈر سٹیڈی کی چیئرپرسن ڈاکٹر عذرا اصغر علی کے خاوند پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی انتقال کرگئے۔
ان کی نماز جنازہ زکریا یونیورسٹی ایمپلائز ہاوسنگ سکیم ۔ فیز 2 کے سامنے پلاٹ میں ادا کی گئی، جس میں یونیورسٹی فیکلٹی ممبران، افسروں اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔