Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی انجینئر احسن بلال کے تایا سابق ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان عبد الرؤف قریشی انتقال کرگئے

سابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ممتاز احمد قریشی کے بڑے بھائی، زکریا یونیورسٹی انجینئر احسن بلال کے تایا سابق ڈائریکٹرکالجز ڈیرہ غازیخان عبد الرؤف قریشی جو 16 مارچ 2022 بروز بدھ انتقال کر گئے تھے ان کو آبائی علاقے میں سپرد دخاک کردیاگیا ۔

ان کی وفات پر ایم ڈی اے اور واسا افسران، ملازمین نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ممتاز احمد قریشی سے تعزیت کی، اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button