Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فیکلٹی آ ف فوڈ سائنسز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری، چار ڈیپارٹمنٹ بھی ہوں گے

زکریا یونیورسٹی میں فیکلٹی آف فوڈ سائنسز کے قیام کا نوٹیفیکیشن جار ی کردیاگیا ۔

جاری مراسلے کے مطابق سینٹ میں ڈاکٹر سعید اختر اور ڈاکٹر ریاض احمد کی سفارشات کو منظور کرتے ہوئے فیکلٹی آف فوڈ سائنسز کے قیام کافیصلہ کیا گیا تھا ، جس کا مراسلہ ہوگیا ۔

جس کے مطابق اس فیکلٹی میں چار ڈیپارٹمنٹ ہوں گے ، جس میں ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن، ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ سیفٹی اینڈ کوالٹی مینجمنٹ، اور ڈیپارٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنالوجی شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button