Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جعلی انرولمنٹ میں ملوث سکول سربراہان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے ایسے سکولز سربراہان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے جعلی انرولمنٹ سے اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کی کوشش کی۔

اس سے قبل صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سوشل میڈیا پر جعلی انرولمنٹ والے اساتذہ کے خلاف کارروائی اک عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ سب پر نظر رکھے ہوئے ہیں، سکولوں میں انرولمنٹ 100 فیصد درست ہونی چاہیے، سکولوں میں جعلی انرولمنٹ کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔

تعطیلات ختم ہوتے ہی سکولوں کی انسپکشن کی جائے گی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف ہونے پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button