Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فروغ تعلیم فنڈز کی کٹوتی میں اضافے کے جعلی مراسلے نے اساتذہ میں تشویش پھیلا دی

گزشتہ روز سیکشن آفیسر اکیڈمک سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی طرف سے 20 روپے کی بجاۓ یکم اپریل 2023 سے-/100 روپے فروغ تعلیم فنڈ کی کٹوتی کا حکم نامہ جاری کیا گیا۔

جس پر اساتذہ پریشان ہوگئے، تاہم اعلیٰ حکام سے رابطہ کرنے پر ایسے کسی بھی مراسلے سے انکار کر دیا گیا ، اور اس کو جعلی مراسلہ قرار دے دیاگیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button