Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ : شائقین میچ کے پانچویں دن کی ٹکٹوں کا ری فنڈ حاصل کر سکتے ہیں، پی سی بی

ملتان ٹیسٹ کا چوتھے روز ہی اختتام پانچویں دن کی آن لائن ٹکٹںں خریدنے والوں کے پیسے ضائع ہوگئے ۔

ٹکٹوں کی واپسی کی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کوئی پالیسی کا اعلان نہںی ہوسکا ہے۔

کرکٹ دیکھنے کے جنونی شائقنے نے کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لئے ملتان ٹیسٹ کے پانچ روز کی ٹکٹوں کی آ ن لائن خریداری کرلی تھی، مگر ٹیسٹ میچ کا فصلہ چار روز میں ہی ہوگیا، جس کی وجہ سے پانچویں روز کی ٹکٹ ضائع ہو گئی۔

اس سلسلے مںر شائقنن کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا جنون ہونے کی وجہ سے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ حاصل کی، کرکٹ دیکھنے کے لئے نقصان کی کوئی فکر نہیں۔

دوسری جانب کرکٹ بورڈ کی جانب سے پانچویں روز کی ٹکٹوں کی واپسی کے لے پالیسی کا کوئی اعلان نہیں کیا۔ گیا ہے ۔

دریں اثنا پی سی بی حکام کا کہنا ہےکہ پالیسی موجود ہے سبکو پیسے واپس ملیں گے، اس کےلئے الگ سے اعلان کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button