Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایلیمنٹری سکول بوائز اسلامیہ جعفریہ سورج میانی ملتان میں تقریب

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بوائز اسلامیہ جعفریہ سورج میانی ملتان میں روایتی طور پر کلاس ہفتم کے طلباء نے کلاس ہشتم کے طلباء کو شاندار الوداعی دعوت دی۔
اس سلسلے میں ایک تقریب زیر صدارت حاجی محمد ظفر اقبال بھٹہ ہیڈ ماسٹر سکول منعقد ہوئی۔ سکول سٹاف بلخصوص کلاس انچارج و سکول سپورٹنگ سٹاف نے بھرپور شرکت کی اور تمام طلباء کو دعائیں دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔


















