Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان اور بنگلہ دیشی یوتھ کےلئے فاسٹ ٹریک تیار، شبنم اہم کردار ادا کرے گی

پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں درمیان واحد چارہ روزہ میچ جمعہ سے کھیلاجارہا ہے ، جس کےلئے سٹیج تیار کرلیاگیا ۔

یہ بھی پڑھیں۔

متوازن ٹیم کے ساتھ آئے ہیں:احرار امین، بیٹنگ اور باؤلنگ مضبوط ہے :سعد بیگ

چار روزہ میچ ٹیموں کی کامیابی میں فاسٹ باؤلر کا اہم کردار ہوگا ۔

اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کی انڈد 19کرکٹ ٹیموں کے درمیان جمعہ شروع ہونے والے چار روزہ میچ کے لئے تیار کی جانیوالی پچ کو فاسٹ باؤلر کے لئے موزوں قرار دیا گیا ہے۔

پچ پر گھاس موجود ہونے کی وجہ سے بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ملتان میں موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے رات اور صبح کو پڑنے والی اوس بھی میچ کے ابتدائی اوقات میں فاسٹ باؤلر کو پچ سے مدد فراہم کرے گی، جس کی وجہ سے ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر کے پچ سے فاسٹ باؤلر کے ذریعے پچ سے فاہدہ اٹھاتے ہوئے حریف ٹیم کے بلے بازوں کو جلد آ وٹ کر میچ میں اپنی پوزیشن مظبوط بناسکتی ہے۔

پچ کی تیاری میں مقامی کیوریٹر کی معاونت کے لیے کرکٹ بورڈ کے تجربہ کار آ غا زاہد نے معاونت کی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button