Breaking NewsEducationتازہ ترین
وفاقی تعلیمی بورڈ نے اسلامیات لازمی کا سلیبس مختصر کردیا

فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن اسلام آباد نے اسلامیات لازمی کا سلیبس مختصر کردیا ۔
جاری مراسلے کے مطابق سنگل کریکولم پراجیکٹ کے تحت نویں کلاس کی اسلامیات کا سلیبس مختصر کردیاگیا ۔
جو نویں کے سالانہ امتحان 2023 اور دوسرے سالانہ امتحانات کےلئے ہوگا۔


















