Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی ، جس کے بعد اب سوشل میڈیا سے متعلق کمپنیوں کو پاکستان کے رولز کے تحت کام کرنا ہوگا۔
حکومت نے بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں سے رولز شیئر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا کمپنیوں کو طےکردہ حکومتی قواعدکے تحت کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button