Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فپواسا کے ملکی اور صوبائی الیکشن آج ہوں گے

فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسیشنز (فپواسا) کے ملکی اور صوبائی الیکشن آج 19 مارچ کو پشاور میں ہوں گے، جس کی میزبانی پشاور یونیورسٹی کرے گی۔

ملک کی تمام یونیورسٹییوں کی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (اے ایس اے) کے صدور اور جنرل سیکریٹریز حق رائے دہی استعمال کریں گے، اور ملکی سطح پر اور چاروں صوبوں کی سطح پر ایک سال کیلئے نمائندگان کا انتخاب کیا جائے گا۔

اس ضمن میں بہاءالدین زکریا یونیورسٹی سے دو رکنی وفد جن میں اے ایس اے کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فرخ ارسلان صدیقی گزشتہ روز پشاور روانہ ہو گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button