Breaking NewsNationalتازہ ترین
مقابلے کا امتحان : خاتون امیدوار سے دو موبائل فون برآمد

پی پی ایس سی کے امتحان میں خاتون امیدوار نقل لگاتے پکڑی گئی ، دو موبائل فون برآمد کرلئے گئے۔
نائب تحصیلدار کے عہدہ کےلیئے منعقدہ پہلے پرچے میں ایسوسی ایٹ گرلز ڈکری کالج بوسن روڈ ملتان امتحانی مرکز میں ایک خاتون امیدوار سے دو موبائل فون برآمد ہوئے۔
امیدوار موبائل فون سے پرچہ میں معاونت حاصل کرتی ہوئی پکڑی گئی، جس کے خلاف قانونی
کاروائی شروع کردی گئی۔



















