Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے موسمِ سرما کے پیشِ نظر اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی۔

نئے اوقاتِ کار کا اطلاق یکم دسمبر سے 31 جنوری تک ہو گا۔سنگل شفٹ اسکول صبح 8:30 سے دوپہر 2:00 بجے تک کھلے رہیں گے، جمعہ کے روز سنگل شفٹ اسکول 8:30 سے 1:15 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ڈبل شفٹ اسکولوں کی صبح کی شفٹ 8:15 سے 1:15 بجے تک ہو گی۔ڈبل شفٹ اسکولز کی ایوننگ کی شفٹ 1.15 سے شام 6 بجے تک ہو گی۔

تمام اسکولوں کو نئے اوقاتِ کار پر یکم دسمبر سے فوری عملدرآمد کی ہدایت جاری کردی گئیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button