Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بجٹ 2021-22 کی تفصیل جمع نہ کرانے والے سکولوں کو حتمی وارننگ جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر) محکمہ سکولز ملتان نے بجٹ 2021-22کی تفصیل جمع نہ کرانے والے سکولوں کو حتمی وارننگ جاری کردی ۔

اس سلسلے میں ڈی ای او سکینڈری شیخ رفیق کی طر ف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیاہے کہ تمام ہائی ، ہائرسکینڈریز سکولوں کو ایک ماہ قبل بجٹ 2021-22 کی کاپی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی، مگر تاحال ان ہدایات پر عمل نہیں کیاگیا ۔

ایک بار پھر آگاہ کیا جاتا ہے کہ دو روز میں بجٹ کی تفصیل جمع کرائی جائے، عدم تعاون کرنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button