Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ خزانہ نے سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری کر دیا

مالی سال 2025-26 کے پہلے کوارٹر کےلئے محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں تین ارب روپے جاری کئے گئے ہیں،ل۔

اس بجٹ سے سکولوں کے روز مرہ کے معاملات حل ہو سکیں گے، محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button