Breaking NewsNationalتازہ ترین
تنخواہیں اور پنشن 31 مئی کو جاری کی جائیں، حکم جاری
فنانس ڈیپارٹمنٹ نے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن 31 مئی کو جاری کرنے کا حکم دےدیا۔
اس سلسلے میں کہا گیا ہے کہ 31 مئی کو جمعہ ہے اس لئے ویک اینڈ سے قبل تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی لازمی بنائی جائے ۔