Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

91ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر15لا کھ 59ہزار روپے جرمانہ

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 82بجلی چورپکڑلئے۔91ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر15لا کھ59ہزار روپے جرمانہ عائد۔3 مقدمات درج۔7مئی2021؁ء کو ملتان میں 13صارفین کو253905روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔

ڈی جی خان میں 17صارفین کو291619روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج،وہاڑی میں 2بجلی چوروں کو33000روپے جرمانہ عائد، بہاولپور میں 8صارفین کو267051روپے جرمانہ عائداوردو مقدمات درج، ساہیوال میں 12 بجلی چوروں کو246301روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 12صارفین کو206500روپے جرمانہ عائد،مظفرگڑھ میں 15صارفین کو202000روپے جرمانہ عائد اور بہاولنگر میں 3 صارفین کو5900روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button