Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: پروفیسر ڈاکٹر عذرا فضل نے شعبہ عربی کی پہلی چیئرپرسن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

پروفیسر ڈاکٹر عذرا فضل گزشتہ 22 سال سے شعبہ عربی میں تدریسی و انتظامی فرائض سر انجام دے رہی ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر عزرا فضل نے اپنے تعلیمی کیرئیر میں فرسٹ ڈویژن کے علاوہ ایم فل میں پہلی پوزیشن لے کر گولڈ میڈل حاصل کیا ۔

اس کے علاوہ شعبہ عربی کی پہلی پی ایچ ڈی زکرین سکالر بھی ہیں، ریسرچ ورک کے حوالے سے 37 آرٹیکل لکھے جو مختلف جرنلر میں شائع ہوئے۔

50 ایم اے بی ایس 53 ایم فل اور 15 پی ایچ ڈی سکالرز کے ریسرچ ورک /تھیسرکی نگرانی کی جبکہ 03 کتابیں بھی تالیف کیں۔

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اورک کے فنڈ سے چار ریسرچ پراجیکٹس مکمل کئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button