Breaking NewsNationalتازہ ترین
ہومین ریسوس سسٹم کو کنٹرول کرنے کے لئے فوکل پرسن تعینات کرنے کافیصلہ

تمام اضلاع میں ہومین ریسوس سسٹم کو کنٹرول کرنے کے لئے فوکل پرسن تعینات کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے تمام اضلاع میں ہیومین ریسویس سسٹم کےلئے فوکل پرسن تعینات کرنے کافیصلہ کیا ہے، جس کےلئے ڈی پی آئی کالجز نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ تمام سی ای او ہیومن ریسوس سسٹم کےلئے دو فوکل پرسن تعینات کریں اور ان کی تفصیل جلد سے جلد ارسال کریں۔
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ان فوکل پرسن کی ٹریننگ کریں گا، اس لئے تمام فوکل پرسن کی تفصیل 19اپریل تک ڈائریکٹر پبلک انسٹریکٹر تک پہنچ جانا چاہیے ۔


















