Breaking NewsInternationalتازہ ترین
فوربز نے دنیا بھر کی امیرترین 10 خواتین کی نئی فہرست جاری کردی گئی

فوربز کی جانب سے جاری کردہ 2021 کی امیرترین خواتین کی فہرست میں دنیا کی امیر ترین خاتون کا تعلق فرانس کے ایک کاروباری گھرانے سے ہے، جن کا نام فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس ہے۔
68 سالہ فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثوں کی مالیت 92.9 بلین امریکی ڈالر ہے، وہ اپنے ان اثاثوں کی مدد سے مقامی ڈیمز اور گرجا گھروں کی بحالی میں حصہ ڈال رہی ہیں۔
فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس خواتین میں مقبول ترین میک اپ برانڈ ’لورئیل‘ کی مالک ہیں، اس میک اپ اینڈ بیوٹی کمپنی کے کاروبار کا آغاز ان کے آباؤ اجداد نے 1907 میں کیا تھا۔


















