Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کو بیرون ملک ٹریننگ پر بھجوانے کا اعلان

اساتذہ کو انگلینڈ ،یورپ اور امریکہ میں تربیت کیلئے بھجوایا جائے گا، پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلمنٹشن یونٹ اساتذہ کا امتحان لے گا، امتحان میں پاس ہونے اساتذہ کو بیرون ملک ٹریننگ پر بھیجوایا جائے گا۔

اساتذہ کا امتحان آن لائن ایپ پر میں لیا جائے گا، پی ایم آئی یو امتحان کیلئے آن لائن ایپلیکیشن بنائے گا، اساتذہ گوگل ایپ سے ایپ کو ڈاون لوڈ کریں گے۔

رواں ماہ ہی اساتذہ کا آن لائن ایپ کے ذریعے امتحان لیا جائے گا۔ٹیسٹ میں پاس ہونے اساتذہ کا انٹرویو لیا جائے گا۔انٹرویو میں منتخب اساتذہ کو بیرون ملک ٹریننگ پر بھیجا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button