Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان کے سکولوں کے لئے کتابیں آگئیں

محکمہ سکولز کی جانب سے طلباء کےلئے مفت کتب فراہم کردی گئی ہیں۔
جاری مراسلے کے مطابق ایلمنٹری کلاس اور ہائی سکول کلاسز کی کتابیں ویئر ہاوس پہنچ گئیں، جہاں آج سے تقسیم شروع کی جائے گی ۔
شیڈول کے مطابق آج ایلمنٹری سکول (سٹی اینڈ صدر تحصیل ) 22ستمبر کو تمام ہائی اور ہائر سکنڈری سکول ، 23 کو تمام پرائمری سکولز ، 24 ستمبر کو تمام گرلز پرائمری سکولز ، جبکہ 24ستمبر کو رہ جانے والے سکولوں کو کتب فراہم کی جائیں گی۔


















