Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں شارٹ کورسز کا آغاز

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں وزیر اعظم کامیاب جوان کامیاب پاکستان سکیم کے تحت مختلف شارٹ کورسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
شارٹ کورسزمکمل طور پر مفت ہیں جس کی کوئی فیس نہیں ہے ، اس کے علاوہ شارٹ کورسزمیں داخلہ لینے والے طلباء کو زرعی یونیورسٹی ملتان مفت تعلیم، مفت کتابیں، کاپیاں اور تسلیم شدہ اسناد بھی فراہم کر ے گا۔
یہ کورسز ہنر مند طلباء کیلئے مستقبل میں روزگار کے اعلی مواقع پیدا کریں گے۔
شارٹ کورسز میں فش فارمنگ اور ہنی بی فارم منیجر کے کورسز کے داخلے شروع ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button