Breaking NewsEducationتازہ ترین
مفت دودھ کی تقیسم پراجیکٹ جنوبی پنجاب سے شروع کرنے کا فیصلہ
سکولوں میں مفت دودھ تقسیم کرنے کے پراجیکٹ کو جنوبی پنجاب سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
تفصیل کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تمام سرکاری سکولوں میں کلاس 5 تک کے بچوں کو فری دودھ دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
اس پراجیکٹ کا آغاز جنوبی پنجاب سے کیا جارہا ہے، سے پہلے لیہ، بھکر اور راجن پور کے اضلاع کے پرائمری سکولوں کے طلباء کو دودھ فرام کیا جائے گا۔