Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے کالجز میں طالبات کے لیے فری وائی فائی کی سہولت فراہم کردی گئی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس متعارف کروائی ہے، جس سے طالبات کو تعلیمی مواد تک آسان رسائی، آن لائن تحقیق اور تعلیمی سرگرمیوں میں مدد ملے گییہ قدم جدید تعلیم اور ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، جس سے طالبات کی تعلیم میں معیار اور سہولت دونوں بہتر ہوں گے۔

طالبات کا کہنا ہے کہ ہمیں فری وائی فائی کی بدولت روزمرہ کے کاموں میں فائدہ ہوگا، ہم نیٹ کے ذریعے مضامین تلاش کرنے میں مدد لے سکیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button