Breaking NewsSportsتازہ ترین
ویڈیو شوٹنگ کے دوران شاہین اور حارث میں جھڑپ

ایشیاء کپ کے سلسلے میں پاکستان کی ٹیم اس وقت ملتان سٹیڈیم میں موجود ہے۔
ایک ویڈیو شوٹنگ ک دوران شاہین شاہ آفریدی اور حارث میں جھڑپ ہوگئی، مگر یہ جھڑپ سکرپٹ کا حصہ تھی، جس میں شاہین مزاحیہ جملے کس رہے تھے، اس کے بعد جب شاہین کرسی پر بیٹھے تو حارث نے ان کی نقل کی، اور ان کے اسٹائل میں جشن منایا۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔
Play
پی سی بی کے مطابق اس موقع فخر زمان اور محمد رضوان بھی موجود تھے مگر یہ سب کچھ سکرپٹ کا حصہ تھا۔




















