Breaking NewsNationalتازہ ترین
گیس کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری
محکمہ سوئی گیس نے ماہ رمضان میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا ۔
جس کے مطابق صارفین کو سحری میں تین بجے سے سات بجے تک جبکہ سہ پہر چار بجے سے 8 بجے تک گیس کی فراہمی کی جائے گی ۔