Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں بچوں کو مختلف جراثیم سے بچانے بارے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
سکولوں میں بچوں کو جراثیم بارے آگاہی دینے کےلئے پنجاب بھر مہم شروع کرنے فیصلہ کیا گیا ہے جس میں آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ بچوں میں سینیٹائزر بھی تقسیم کئے جائیں گے۔
اس بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کو جراثیم اور مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے آگاہی دی جارہی ہے، بچوں کے ہاتھ کے ذریعے جراثیم پیٹ میں جاتے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔
اس لئے بچوں میں سینٹائرز بھی تقسیم کئے جائیں گے تاکہ وہ جراثیموں سے بچ سکیں ۔