Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پہلا آزادی کپ : غالب جم خانہ اور علی جمخانہ نے اپنے میچز جیت لیے

پہلا جشن آزادی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلے میچ میں غالب جمخانہ نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے۔

وسیم اکرم۔ 39۔فرحان علی ۔32رنز بنائے بلوچ سٹار کی طرف سے عظیم نے تین اور اشرف نے دو وکٹ حاصل کیں۔

بعد میں کھیلتے ہوئے بلوچ سٹار نے نو کھلاڑیوں کے نقصان پر 129رنز بنائے۔ اشرف۔ 33۔محمّد خان ۔25۔اسد ۔24۔رنز بنائے۔

دوسرے میچ میں علی جمخانہ نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر 140رنز بنائے۔

ناصر خان۔ 36۔امیر حمزہ ۔34۔ریاض خان 21۔رنز بنائے ۔پی سی کلب کی طرف سے محمد عمران نے تین کھلاڑی آوٹ کیے۔

بعد میں کھیلتے ہوئے پی سی کلب نے چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 130رنز بنائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button