Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پہلا ذوالفقار علی زلفی میموریل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ : غالب جمخانہ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاک الیون کرکٹ کلب ملتان کے زیر اہتمام پہلا ذوالفقار علی زلفی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ غالب جمخانہ نے پاک الیون کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

پاک الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں نو کھللڑیوں کے نقصان پر 199رنز بناے ۔یاسر بٹ۔ 66۔عبدالمنان۔ 49۔عبدالرحمان افضل نے 36رنز ننائے۔ غالب جمخانہ کی طرف سے نبیل نے تین۔ سلطان اور جنید اقبال نے دو۔ دو وکٹ حاصل کی۔

بعد میں کھیلتے ہوئے غالب جمخانہ نے مطلوبہ سکور دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

جنید اقبال۔ 102ناٹ آوٴٹ ۔حماد۔ 44۔وسیم اکرم۔ 36ناٹ آوٴٹ رنز بنائے۔ پاک الیون کی طرف سے وحید نے ایک آوٴٹ کیا۔

محمد مرسلین اور بلال حنیف ایمپائر جبکہ محمد سلمان سکورر تھے۔

آج پہلا سیمی فائنل اولین سپورٹس اور خداداد جمخانہ جبکہ دوسرا فالکن کلب اور غالب جمخانہ کے درمیان ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button