Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کے لئے بڑی خوش خبری

آفٹرنون سکولوں کے اساتذہ کومعاوضہ چھ مارچ کے بعد ادا کیاجائے گا ۔

تفصیل کے مطابق حکومت نے طلبا کی بڑھتی ہوئی تعداد کےپیشن نظر سکولوں میں انصاف آفٹر نون سکول شروع کئے تھے ، جن کےاساتذہ کو اضافی تنخواہ دی جاتی تھی، مگر کچھ عرصے سے یہ ادائیگی رکی ہوئی ہہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ فنانس نے اب چھ مارچ تک ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ، جس کی وجہ سے گزشتہ ماہ پیدا ہونے والا معاشی بحران تھا ، جس کی وجہ سے اساتذہ کی تنخواہیں اور پینشن تاخیر کاشکارہوگئیں تھیں ۔

اب محکمہ سکول کے حکام کی مشاورت سے پہلے اساتذہ کی تنخواہیں،اور پھر پینشن جاری کی جائے گی جس کے بعد آفٹر نون کے اساتذہ کو واجبات ادا کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button