Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے تین ممبران سینڈیکیٹ تعینات کردئے گئے

گورنر پنجاب وچانسلر انجئیر بلیغ الرحمن نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں تین نئے سنڈیکیٹ اراکین کو نامزد کیا ہے۔

جس میں معروف صنعت کار و ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیاجی کے چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ ، سابق صدر ملتان وڈیرہ غازی خان چمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سابق چئیرمین بورڈ آف مینجمنٹ نشتر ہسپتال و کالج خواجہ محمد جلال الدین رومی کے ساتھ معروف ماہر تعلیم و نامور افسانہ نگار پروفیسر فرحت ظفر اور پروفیسر شمیلہ خالق پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شاہ رکن عالم ملتان شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button