Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی کا "کانو وکیشن” آج ہوگا، گورنر کی شرکت سے معذرت
دی ویمن یونیورسٹی ملتان کا چوتھا کانووکیشن آج متی تل کیمپس میں 11 بجے شروع ہوگا ، گورنر شرکت نہیں کریں گے ۔
تفصیل کے مطابق ویمن یونیورسٹی کا چوتھا کانووکیشن آج ہوگا ، سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے گورنر ،چانسلر کانووکیشن میں شرکت نہیں کریں گے ۔
اس قبل چودھری سرور کی خواہش پر کانووکیشن کا ٹائم بھی تبدیل کیاگیا تھا ، مگر گزشتہ رات ان کی آمد کو منسوخ کردیاگیا ۔
جس کے بعد کانووکیشن کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک ہوں گے ۔


















