Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گورنر پنجاب 17 اپریل کو زکریا یونیورسٹی آئیں گے

گورنر پنجاب و چانسلر بلیغ الرحمن 17 اپریل کو بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان آئیں گے، اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تحت ایک تقریب کی صدارت کریں گے ۔

گورنر پنجاب بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی مختلف جامعات کے 45 ڈس ایبل طلبہ کے مابین ویل چیئرز تقسیم کریں گے ، جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی ، رجسٹرار سمیت انتظامی افسران بھی موجود ہوں گے ۔

تقریب جناح آڈیٹوریم ہال میں ساڑھے دس بجے شروع ہو گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button