Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری کالجز کے اساتذہ کی پرموشنز اور ٹریننگ خطرے میں پڑ گئی

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ٹریننگ کے لیے فنڈز دینے سے انکار کر دیاہے ،جبکہ کالج اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے 100 ملین مانگے گئے تھے۔
اساتذہ کی پرموشنز اور ٹریننگ ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کرتا ہے، دو ہزار دس کی پالیسی کے مطابق اساتذہ کو پرموشن کے لیے ٹریننگ لینالازمی ہے۔
اساتذہ کو تربیت دینے کے لیے تاحال کوئی اکیڈمی بنی اور نہ فنڈز مختص ہوئے ہیں ۔


















